⚙️
EN
اردو
RO
AZ
🌐
⚙️
English
اردو
Roman
Azerbaijani
☰
🏠 Home
⭐ Favorites
🔍 Search
⚙ Settings
🎥 Videos
⭐
🏠
🔍
Home
›
اعمال
›
محرم الحرام
›
روز سوم مَاہِ محرّم
☆
روز سوم مَاہِ محرّم
یہ وہ دن ہے جس دن جناب یوسف قید خانے سے باہر آئے۔ جو شخص اس دن روزہ رکھے گا خداوند عالم اس کی مشکل کو آسان کر دے گا اور اس کے غم کو دور کر دے گا اور پیغمبرؐ کی روایت میں ہے کہ دعا بھی قبول ہو گی۔
Arabic Font
Translation Font