ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
يَا شَدِيْدَ الْقُوٰى
اے سخت قوّت والے
وَ يَا شَدِيْدَ الْمِحَالِ
اے طاقت والے
يَا عَزِيْزُ يَا عَزِيْزُ يَا عَزِيْزُ
اے عزّت والے اے عزیز اے عزیز
ذَلَّتْ بِعَظَمَتِكَ جَمِيْعُ خَلْقِكَ
تیری عظمت کے سامنے تمام مخلوق ذلیل ہے۔
فَاكْفِنِيْ شَرَّ خَلْقِكَ
لہٰذا تو کافی ہوجا میرے لیے اپنی مخلوق کے شر سے۔
يَا مُحْسِنُ يَا مُجْمِلُ
اے احسان کرنے والے، اے نیکوکار،
يَا مُنْعِمُ يَا مُفْضِلُ
اے نعمت دینے والے، اے فضل والے،
يَا لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنْتَ سُبْحَانَكَ
اے وہ کہ تیرے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے۔
اِنِّيْۤ كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِيْنَ
تو پاک ہے اور میں ظلم کرنے والوں میں ہوں
فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَ نَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ
تو ہم نے اس کی دعا کو قبول کرلیا اور اُسے غم سے نجات دے دی
وَ كَذٰلِكَ نُنْجِيْ الْمُؤْمِنِيْنَ
کہ اسی طرح ہم مومنین کو نجات دیتے ہیں
وَ صَلَّى اللّٰهُ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِهِ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ۔
اور اللہ کا درود ہو محمدؐ اور ان کی پاک و پاکیزہ آل پر۔