ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ اجْعَلْنِىْۤ اَخْشَاكَ كَاَنِّىْۤ اَرَاكَ
پروردگار مجھے ایسا بنا دے کہ تجھ سے اس طرح ڈروں جیسا تجھے دیکھ رہا ہوں،
وَ اَسْعِدْنِىْ بِتَقْوٰيكَ
اپنے تقویٰ سے میری امداد فرما۔
وَلَاتُشْقِنِىْ بِنَشْطِىْ لِمَعَاصِيْكَ
مجھے مصیبتوں میں مبتلا نہ ہونے دینا۔
وَ خِرْلِىْ فِىْ قَضَاۤئِكَ
اپنے قضا و قدر میں میرے لئے بہترین
وَ بَارِكْ لِىْ فِىْ قَدَرِكَ
اور بابرکت فیصلہ کرنا
حَتّٰى لَا اُحِبَّ تَاْخِيْرَمَا عَجَّلْتَ
تا کہ جسے تو جلدی قرار دے میں اس کی تاخیر نہ چاہوں
وَلَاتَعْجِيْلَ مَاۤ اَخَّرْتَ
اور جس میں تاخیر کرنے اس کی جلدی نہ چاہوں ۔
وَاجْعَلْ غِنَاىَ فِىْ نَفْسِىْ
خدایا میری بے نیازی کو میرے نفس میں قرار دے
وَ مَتِّعْنِىْ بِسَمْعِىْ وَ بَصَرِىْ
میرے سماعت بصارت میں قوت عطا فرما
وَ اجْعَلْهُمَا الْوَارِثَيْنِ مِنِّىْ
اور انھیں کو میرا وارث قرار دے دے
وَانْصُرْنِىْ عَلٰى مَنْ ظَلَمَنِىْ
ظالموں کے مقابلے میں میری مدد فرما
وَاَرِنِىْ فِيْهِ قُدْرَتَكَ يَا رَبِّ
اور اپنی قدرت کا مظاہرہ عطا فرما
وَ اَقِرَّ بِذٰلِكَ عَيْنِىْ
کہ میری خشکی چشم کا سہارا بنے۔
اَللّٰهُمَّ اَعِنِّىْ عَلٰى هَوْلِ يَوْمِ الْقِيٰمَةِ
خدایا! روز قیامت کے ہول کے مقابلے میں میری مدد فرمانا،
وَاَخْرِجْنِىْ مِنَ الدُّنْيَا سَالِمًا
مجھے دنیا سے صحیح و سالم اٹھانا ،
وَ زَوِّجْنِىْ مِنَ الْحُوْرِ الْعِيْنِ
حورعین سے میرا رشتہ کر دینا ۔
وَاكْفِنِىْ مَؤُنَتِىْ وَ مَؤُنَةَ عِيَالِىْ
زحمت کے لیے کافی ہوجانا میرے اور میرے خیال کی
وَ مَؤُنَةَ النَّاسِ
اور تمام لوگوں کی
وَاَدْخِلْنِىْ بِرَحْمَتِكَ فِىْ عِبَادِكَ الصَّالِحِيْنَ۔
مجھے اپنی رحمت کے سہارے اپنے نیک بندوں میں شامل کر لینا۔