اَللّٰهُمَّ مَنْ اٰوٰى اِلٰى مَاْوًى فَاَنْتَ مَاْوَاىٰ
خدایا جس نے کسی بھی پناہ گاہ کی پناہ لی تو میری پناہ گاہ تیری ہی ہستی ہے
وَ مَنْ لَجَاۤءَ اِلٰى مَلْجَاۤءٍ فَاَنْتَ مَلْجَاِى
اور جو کوئی ملجاء و ماویٰ تلاش کرتا ہے تو میرے لیے ملجاء و ماویٰ تیری ہی ذات ہے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَ اٰلِ مُحَمَّدٍ
خدایا محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما،
وَاسْمَعْ نِدَاۤئِىْ
میری آواز کو سن لے،
وَ اَجِبْ دُعَاۤئِىْ
میری دعا کو قبول کرلے،
وَاجْعَلْ مَاٰبِىْ عِنْدَكَ وَ مَثْوَاىَ
میری بازگشت اپنی بارگاہ میں قرار دے دے
وَاحْرُسْنِىْ فِىْ بَلْوَاىَ
اور مجھے ہر امتحان کے موقع پر
مِنِ افْتِتَانِ الْاِمْتَحَانِ
فتنوں سے
وَ لَمَّةِ الشَّيْطَانِ
شیطان کے شر سے محفوظ رکھنا
بِعَظَمَتِكَ الَّتِىْ لَا يَشُوْبُهَا وَلَعُ نَفْسٍ بِتَفْتِيْنٍ
اپنی اس عظمت کے سہارے جہاں کسی فتنے کی رسائی نہیں ہے
وَ لَا وَارِدُ طَيْفٍ بِتَظْنِيْنٍ
اور کسی کا خیال بد پہنچ نہیں سکتا ہے۔
وَلَا يَلُمُّ بِهَا فَرَحٌ حَتّٰى تَقْلِبَنِىْ اِلَيْكَ بِاِرَادَتِكَ
یہاں تک کہ تو مجھے اپنی بارگاہ میں واپس بلا لے۔
غَيْرَ ظَنِيْنٍ وَلَامَظْنُوْنٍ
نہ کوئی بدگمانی ہو، نہ کوئی غلط خیال ہو،
وَلَا مُرَابٍ وَ لَا مُرْتَابٍ
نہ کوئی شک ہو اور نہ شبہ ہو
اِنَّكَ اَرْحَمُ الرَّاحِمِيْنَ۔
اس لیے کہ تو بہترین رحم کرنے والا ہے۔