بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خدا کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
اَشْهَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ
میں شہادت دیتا ہوں کہ اللہ کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے
وَحْدَهُ لَاشَرِيْكَ لَهُ
کوئی اس کا شریک نہیں
وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ
اور محمدؐ اس کے بندے اور رسولؐ ہیں،
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ
درود و سلام ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر
وَ اَنَّ الْجَنَّةَ حَقٌّ
جنّت حق ہے،
وَ اَنَّ النَّارَ حَقٌّ
جہنّم اور قیامت حق ہے۔
وَ اَنَّ السَّاعَةَ حَقٌّ اٰتِيَةٌ لَارَيْبَ فِيْهَا
وہ بہرحال آنے والی ہے
وَ اَنَّ اللّٰهَ يَبْعَثُ مَنْ فِى الْقُبُوْرِ
اور اللہ لوگوں کو قبر سے نکالنے والا ہے۔
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اس کے بعد یہ عبارت لکھے بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔
شَهِدَ الشُّهُوْدُ الْمُسَمُّوْنَ فِىْ هٰذَا الْكِتَابِ
ان گواہوں کا نام یہاں درج کیا گیا ہے جو اس بات کے گواہ ہیں
اَنَّ اَخَاهُمْ فِىْ اللّٰهِ عَزَّوَجَلَّ (فلان بن فلان )
کہ ان کا فلاں برادر ایمانی اس نے گواہ بنایا ہے
اَشْهَدَهُمْ وَاسْتَوْدَعَهُمْ وَاَقَرَّ عِنْدَهُمْ
ان کے سامنے اقرار کیا ہے اور انھیں اس امر کا امانت دار قرار دیا ہے
اَنَّهُ يَشْهَدُ اَنْ لَّاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ
کہ وہ اللہ کی وحدانیت کی گواہی دیتا ہے
وَحْدَهُ لَاشَرِيْكَ لَهُ
کوئی اس کا شریک نہیں
وَ اَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ
اور محمدؐ کو اللہ کا بندہ اور رسول مانتا ہے
وَ اَنَّهُ مُقِرُّ بِجَمِيْعِ الْاَنْبِيَاۤءِ وَالرُّسُلِ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
اور تمام انبیاء اور مرسلین کا اقرار کرتا ہے۔
وَ اَنَّ عَلِيًّا وَلِىُّ اللّٰهِ وَ اِمَامُهُ
علیؑ کو ولی اور امام مانتا ہے۔
وَ اَنَّ الْاَئِمَّةَ مِنْ وُلْدِهِ اَئِمَّتُهُ
ان کی اولاد میں ائمہ کو امام تسلیم کرتا ہے
وَ اَنَّ اَوَّلَهُمُ الْحَسَنُ وَالْحُسَيْنُ
جن میں حسنؑ، حسینؑ،
وَ عَلِىُّ بْنُ الْحُسَيْنِ
علیؑ ابن الحسینؑ،
وَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ
محمدؑ ابن علیؑ،
وَ جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ
جعفرؑ ابن محمدؑ،
وَ مُوْسَى بْنُ جَعْفَرٍ
موسیٰؑ ابن جعفرؑ،
وَ عَلِىُّ بْنُ مُوْسٰى
علیؑ ابن موسیٰؑ،
وَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ
محمدؑ ابن علیؑ،
وَ عَلِىُّ بْنُ مُحَمَّدٍ
علیؑ ابن محمدؑ،
وَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ
حسنؑ ابن علیؑ
وَالْقَاۤئِمُ الْحُجَّةُ
اور حضرت قائم حجتؑ ہیں۔
عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
درود و سلام ہو ان پر
وَ اَنَّ الْجَنَّةَ حَقٌّ
اور یہ مانتا ہے کہ جنّت حق ہے،
وَالنَّارَ حَقٌّ
جہنّم حق ہے،
وَالسَّاعَةَ اٰتِيَةٌ لَارَيْبَ فِيْهَا،
قیامت آنے والی ہے۔
وَ اَنَّ اللّٰهَ يَبْعَثُ مَنْ فِى الْقُبُوْرِ
اللہ بندوں کو قبروں سے نکالے گا۔
وَ اَنَّ مُحَمَّدًا صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ عَبْدُهُ وَ رَسُوْلُهُ
محمدؐ اس کے بندے اور رسول ہیں۔
جَاۤءَ بِالْحَقِّ
حق لے کر آئے ہیں۔
وَ اَنَّ عَلِيًّا وَلِىُّ اللّٰهِ
علیؑ ان کے ولی
وَالْخَلِيْفَةُ مِنْ بَعْدِ رَسُوْلِ اللّٰهِ
اور پیغمبر کے بعد ان کے خلیفہ ہیں
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ
درود و سلام ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر
وَ مُسْتَخْلَفُهُ فِىْۤ اُمَّتِهِ
جن کو پیغمبرؐ نے اپنا جانشین بنایا ہے
مُؤَدِّيًا لِاَمْرِ رَبِّهِ تَبَارَكَ وَ تَعَالٰى
امرِ الٰہی کو پہنچانے کے لیے
وَ اَنَّ فَاطِمَةَ بِنْتُ رَسُوْلِ اللّٰهِ
فاطمہؑ بنتِ پیغمبرؐ ہیں۔
وَ ابْنَيْهَا الْحَسَنَ وَالْحُسَيْنَ
ان کے فرزند حسنؑ و حسینؑ
اِبْنَا رَسُوْلِاللّٰهِ وَسِبْطَاهُ
اولادِ رسول ہیں
وَ اِمَامَا الْهُدٰى
ہدایت کے امام
وَ قَاۤئِدَا الرَّحْمَةِ
اور رحمت کے قائد ہیں
وَ اَنَّ عَلِيًّا وَ مُحَمَّدًا
اور ان کے بعد علیؑ، محمدؑ،
وَ جَعْفَرًا وَ مُوْسٰى
جعفرؑ، موسیٰؑ،
وَ عَلِيًّا وَ مُحَمَّدًا
علیؑ، محمدؑ،
وَ عَلِيًّا وَ حَسَنًا
علیؑ، حسنؑ
وَالْحُجَّةَ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
اور حضرت حجت علیہم السلام
اَئِمَّةٌ وَقَادَةٌ
یہ سب امام قائد
وَ دُعَاةٌ اِلَى اللّٰهِ جَلَّ وَ عَلَا
اور اللہ کی طرف دعوت دینے والے ہیں
وَ حُجَّةٌ عَلٰى عِبَادِهِ
اور بندوں پر اللہ کی حجّت ہیں۔
يَا... وَ يَا... اَلْمُسَمَّيْنِ فِيْ هٰذَا الْكِتَابِ
اے فلاں اے فلاں! کہ جن کا اس تحریر میں نام لیا گیا ہے،
اثْبِتُوْا لِيْ هٰذِهِ الشَّهَادَةَ عِنْدَكُمْ
اس شہادت کو میرے لیے اس وقت تک قائم رکھو،
حَتّٰي تَلْقَوْنِيْ بِهَا عَلَي الْحَوْضِ
جب حوض کوثر پر مجھ سے ملوگے
يَا... نَسْتَوْدِعُكَ اللّٰهَ
اے فلاں! ہم تجھے اللہ کے حوالے کرتے ہیں
وَالشَّهَادَةُ وَالْاِقْرَارُ وَ الْاِخَاۤءُ
اس گواہی، اقرار اور بھائی چارے کے ساتھ
مَوْدُوْعَةٌ عِنْدَ رَسُوْلِ اللّٰهِ
جو امانت ہے رسول ﷲ
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ
صلی ﷲ علیہ و آلہ کے پاس
وَنَقْرَءُ عَلَيْكَ السَّلَامُ
ہم کہتے ہیں تم پر سلام
وَ رَحْمَةُاللّٰهِ وَ بَرَكَاتُهُ
خدا کی رحمت اور برکتیں ہوں۔