⚙️
EN
اردو
RO
AZ
🌐
⚙️
English
اردو
Roman
Azerbaijani
☰
🏠 Home
⭐ Favorites
🔍 Search
⚙ Settings
🎥 Videos
⭐
🏠
🔍
Home
›
نماز
›
نماز امام محمد باقر (ع)
☆
نماز امام محمد باقر علیہ السلام
یہ نماز دو رکعت ہے اور ہر رکعت میں ایک مرتبہ حمد اور سو مرتبہ:۔
سُبْحَانَ اللّٰهِ
پاک و پاکیزہ ہے وہ خدا
وَ الْحَمْدُ لِلّٰهِ
اور حمد اسی کے لئے ہے۔
وَ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ
اور اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے۔
وَ اللهُ اَكْبَرُ۔
وہ سب سے بزرگ ہے۔
نماز کے بعد، دعائے امام محمد باقر علیہ السلام کی تلاوت کریں۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font