⚙️
EN
اردو
RO
AZ
🌐
⚙️
English
اردو
Roman
Azerbaijani
☰
🏠 Home
⭐ Favorites
🔍 Search
⚙ Settings
🎥 Videos
⭐
🏠
🔍
Home
›
مقامات مقدسہ کی زیارات
›
زیارت رسول خدا (ص)، حضرت فاطمہ (ع) اور آئمہ بقیع (ع)
›
امام حسنؑ کی زیارت کی فضیلت
☆
علامہ مجلسیؒ نے فرمایا ہے کہ حدیث معتبر میں عبداللہ بن عباس سے منقول ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا کہ جو شخص بھی امام حسنؑ کی بقیع میں زیارت کرے اس کے قدم صراط پر اس دن ثابت رہیں گےجس دن سارے قدم لغزش کھا جائیں گے۔
Arabic Font
Translation Font