EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
چودہواں دن
اَللّٰهُمَّ لَا تُؤَاخِذْنِيْ فِيْهِ بِالْعَثَرَاتِ،
خدایا آج کے دن مجھ سے لغزشوں کا مؤاخذہ کرنا
وَاَقِلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْخَطَايَا وَالْهَفَوَاتِ،
اور مجھے تمام خطاؤں اور غلطیوں سے بچا لینا
وَلَا تَجْعَلْنِيْ فِيْهِ غَرَضًا لِلْبَلَايَا وَالْاٰفَاتِ،
اور بلاؤں اور آفتوں کا نشانہ نہ بننے دینا
بِعِزَّتِكَ يَا عِزَّ الْمُسْلِمِيْنَ۔
اپنی عزّت کے طفیل اے عزّتِ مسلمین۔