EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
سولہواں دن
اَللّٰهُمَّ وَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِمُوَافَقَةِ الْاَبْرَارِ،
خدایا آج کے دن مجھے بندوں کی موافقت کی توفیق دے
وَجَنِّبْنِيْ فِيْهِ مُرَافَقَةَ الْاَشْرَارِ،
اور شریروں کی رفاقت سے محفوظ فرما
وَاٰوِنِيْ فِيْهِ بِرَحْمَتِكَ اِلٰى دَارِ الْقَرَارِ،
اور اپنی رحمت سے دارالقرار تک پہنچا دے
بِاِلٰهِيَّتِكَ يَا اِلـٰهَ الْعَالَمِيْنَ۔
اپنی ربوبیت کے سہارے اے عالمین کے معبود۔