EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
اٹھارہواں دن
اَللّٰهُمَّ نَبِّهْنِيْ فِيْهِ لِبَرَكَاتِ اَسْحَارِهِ،
خدایا مجھے آج کے دن اس سحر کی برکتوں کے لئے بیدار رکھنا
وَنَوِّرْ فِيْهِ قَلْبِيْ بِضِيَاۤءِ اَنْوَارِهِ،
اور میرے دل کو اس کے انوار کی روشنی سے نوارانی بنا دینا۔
وَخُذْ بِكُلِّ اَعْضَآئِي اِلَى اتِّبَاعِ اٰثارِهِ،
تمام اعضاء و جوارح کو اپنی اتباع میں مصروف کر دینا
بِنُورِكَ يَا مُنَوِّرَ قُلُوْبِ الْعَارِفِيْنَ۔
اور نور کے وسیلے سے اے عارفین کے دلوں کو روشن کرنے والے۔