اَللّٰهُمَّ افْتَحْ لِىْ فِيْهِ اَبْوَابَ فَضْلِكَ،
خدایا آج کے دن میرے لیے رحمت کے دروازے کھول دے
وَاَنْزِلْ عَلَيَّ فِيْهِ بَرَكَاتِكَ،
اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل کر دے۔
وَوَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِمُوْجِبَاتِ مَرْضَاتِكَ،
مجھے اعمال کی توفیق دے جو تیری خوشنودی کا سبب بنے
وَاَسْكِنِّيْ فِيْهِ بُحْبُوْحَاتِ جَنَّاتِكَ،
اور مجھے اپنی جنّت کے بہتر مقامات پر جگہ عنایت فرما
يَا مُجِيْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّيْنَ۔
اے پریشان حالوں کی دعا قبول کرنے والے ۔