EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
تیئیسواں دن
اَللّٰهُمَّ اغْسِلْنِيْ فِيْهِ مِنَ الذُّنُوْبِ،
خدایا آج کے دن مجھے گناہوں سے پاک کر دے
وَطَهِّرْنِيْ فِيْهِ مِنَ الْعُيُوْبِ،
اور ہر عیب سے پاکیزہ بنا دے
وَامْتَحِنْ قَلْبِيْ فِيْهِ بِتَقْوَى الْقُلُوْبِ،
اور دل کو صاحبانِ تقویٰ کی طرح خالص بنا دے۔
يَا مُقِيْلَ عَثَرَاتِ الْمُذْنِبِيْنَ۔
اے گنہگاروں کو لغزشوں سے بچانے والے۔