اَللّٰهُمَّ اِنِّي اَسْاَلُكَ فِيْهِ مَا يُرْضِيْكَ،
خدایا آج کے دن میں وہ چیزیں چاہتا ہوں جو تجھے راضی کر دیں۔
وَاَعُوْذُبِكَ مِمَّا يُؤْذِيْكَ،
ان چیزوں سے پناہ چاہتا ہوں جو اذیّت دیں۔
وَاَسْاَلُكَ التَّوْفِيْقَ فِيْهِ لِاَنْ اُطِيْعَكَ وَلَا اَعْصِيْكَ،
اس بات کی توفیق چاہتا ہوں کہ تیری اطاعت کروں اور نافرمانی نہ کروں۔
يَا جَوَادَ السَّآئِلِيْنَ۔
اے سائلوں کے لیے ذاتِ کریمی