EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
ستائیسواں دن
اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ فَضْلَ لَيْلَةِ الْقَدْرِ،
خدایا آج کے دن مجھے شبِ قدر کی فضیلت عنایت فرما
وَصَيِّرْ اُمُوْرِيْ فِيْهِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَى الْيُسْرِ،
اور میرے امور کی دشواری سے آسانی کی طرف موڑ دے۔
وَاقْبَلْ مَعَاذِيْرِيْ،
میرے عذر کو قبول کر لے۔
وَحُطَّ عَنِّيْ الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ،
مجھ سے ہر گناہ اور بوجھ کو دور کر دے۔
يَا رَؤُوْفًا بِعِبَادِهِ الصَّالِحِيْنَ۔
اے اپنے نیک بندوں پر مہربانی کرنے والے۔