EN اردو Roman AZ
🌐
English اردو Roman Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
دوسرا دن
اَللّٰهُمَّ قَرِّبْنِي فِيْهِ اِلٰى مَرْضَاتِكَ،
خدایا اس دن ہمیں اپنی مرضی سے قریب کر دے
وَجَنِّبْنِيْ فِيْهِ مِنْ سَخَطِكَ وَنَقِمَاتِكَ،
اور اپنی ناراضگی اوراپنے عذاب سے بچا لے۔
وَوَفِّقْنِيْ فِيْهِ لِقِرَاۤءَةِ اٰيَاتِكَ
ہمیں قرآن کی توفیق دے
بِرَحْمَتِكَ يَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
اپنی رحمت سے اے بہترین رحم کرنے والے۔