اَللّٰهُمَّ ارْزُقْنِيْ فِيْهِ الذِّهْنَ وَالتَّنْبِيْهِ،
خدایا ہمیں آج کے دن ذہانت اور تنبیہ عطا فرما
وَبَاعِدْنِيْ فِيْهِ مِنَ السَّفَاهَةِ وَالتَّمْوِيْهِ،
اور حماقت اور جہالت سے دور فرما دے۔
وَاجْعَلْ لِىْ نَصِيْبًا مِنْ كُلِّ خَيْرِ تُنْزِلُ فِيْهِ،
جو خیر بھی آج کے دن نازل کیا ہے اس میں میرا حصہ قرار دے
بِجُوْدِكَ يَا اَجْوَدَ الْاَجْوَدِيْنَ۔
اپنے جود و کرم سے اے بہترین کرم کرنے والے۔