اَللّٰهُمَّ اَعِنِّي فِيْهِ عَلٰى صِيَامِهِ وَقِيَامِهِ،
خدایا آج کے دن صیام و قیام پر میری مدد فرما
وَجَنِّبْنِي فِيْهِ مِنْ هَفَوَاتِهِ وَاٰثَامِهِ،
اور مجھے ہر بکواس اور گناہ سے دور رکھنا
وَارْزُقْنِيْ فِيْهِ ذِكْرَكَ بِدَوَامِهِ،
اور اپنے ذکر کا دوام عطا فرما
بِتَوْفِيْقِكَ يَا هَادِيَ الْمُضِلِّيْنَ۔
اپنی توفیق کے سہارے اے گمراہوں کے ہدایت کرنے والے۔