ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہربان ہے
لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ
اللہ کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے۔
عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ
اسی پر میرا بھروسہ ہے
وَ هُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ
اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے۔
مَا شَاۤءَ اللّٰهُ كَانَ
جو اس نے چاہا وہ ہوگیا
وَ مَالَمْ يَشَاْ لَمْ يَكُنْ
اور جو اس نے نہیں چاہا وہ نہیں ہوسکا،
اَشْهَدُ اَنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّشَيْئٍ قَدِيْرٌ
میں اس بات کی گواہی دیتا ہوں اللہ ہی ہر شئی پر قادر ہے
وَ اَنَّ اللّٰهَ قَدْ اَحَاطَ بِكُلِّ شَيْئٍ عِلْمًا
اور اس کا علم ہر اس چیز پر محیط ہے۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْۤ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِىْ
خدایا میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے
وَ مِنْ شَرِّ كُلِّ دَآبَّةٍ اَنْتَ اٰخِذٌ بِنَاصِيَتِهَاۤ
خدایا میں تیری پناہ چاہتا ہوں اپنے نفس کے شر سے
اِنَّ رَبِّىْ عَلٰى صِرَاطٍ مُسْتَقِيْمٍ۔
اور بے شک اے پروردگار تیرا راستہ ہی صراطِ مستقیم ہے۔