ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
تَوَكَّلْتُ عَلَى الْحَىِّ الَّذِىْ لَايَمُوْتُ
میرا بھروسہ اس خدا پر ہے جو زندہ ہے اس کے لیے موت نہیں ہے
وَتَحَصَّنْتُ بِذِى الْعِزَّةِ وَالْجَبَرُوْتِ
اور میں اس کی پناہ میں ہوں جو صاحبِ عزّت و جبروت ہے،
وَاسْتَعَنْتُ بِذِى الْكِبْرِيَاۤءِ وَالْمَلَكُوْتِ
میں اس سے مدد مانگتا ہوں جو صاحبِ کبریا و ملکوت ہے۔
مَوْلَاىَ اسْتَسْلَمْتُ اِلَيْكَ فَلَا تُسْلِمْنِىْ
خدایا میں تیری طرف آگیا۔ اب مجھے کسی اور کے حوالے نہ کرنا۔
وَ تَوَكَّلْتُ عَلَيْكَ فَلَا تَخْذُلْنِىْ
میں نے تجھ پر بھروسہ کیا ہے، مجھے رسوا نہ کرنا۔
وَ لَجَاْتُ اِلٰى ظِلِّكَ الْبَسِيْطِ فَلَا تَطْرَحْنِىْ
میں تیرے زیرِ سایہ آگیا ہوں، مجھے مٹا نہ دینا۔
اَنْتَ الْمَطْلَبُ وَ اِلَيْكَ الْمَهْرَبُ
تو ہی میرا مطلب ہے، تو ہی میری منزل ہے۔
تَعْلَمُ مَاۤ اُخْفِىْ وَ مَاۤ اُعْلِنُ
میرے ظاہر و باطن کو جانتا ہے،
وَ تَعْلَمُ خَاۤئِنَةَ الْاَعْيُنِ وَ مَا تُخْفِى الصُّدُوْرُ
نگاہوں کی خیانت اور دل کے رازوں سے باخبر ہے۔
فَاَمْسِكْ عَنِّى اللّٰهُمَّ اَيْدِى الظَّالِمِيْنَ
خدایا مجھ سے ظالموں کے ہاتھوں کو روک دے،
مِنَ الْجِنِّ وَالْاِنْسِ اَجْمَعِيْنَ
چاہے وہ جنّات میں ہوں چاہے انسانوں میں ہوں۔
وَاشْفِنِىْ وَ عَافِنِىْ
مجھے شفا دے، مجھے محفوظ رکھنا
يَاۤ اَرْحَمَ الرَّاحِمِيْنَ۔
اے ارحم الراحمین۔