⚙️
EN
اردو
RO
AZ
🌐
⚙️
English
اردو
Roman
Azerbaijani
☰
🏠 Home
⭐ Favorites
🔍 Search
⚙ Settings
🎥 Videos
⭐
🏠
🔍
Home
›
نماز
›
نماز گرسنہ
☆
نماز گرسنہ
بھوکے کی نماز
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ جو شخص بھوکا ہو وہ وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھے اور کہے:۔
يَا رَبِّ اِنِّىْ جَاۤئِعٌ فَاَطْعِمْنِىْ۔
پروردگارا! میں بھوکا ہوں مجھے کھانا دے۔
یا دوسری روایت کی بنا پر:۔
رَبِّ اَطْعِمْنِىْ فَاِنِّىْ جَاۤئِعٌ۔
اے پروردگار! مجھے کھانا دے کہ میں بھوکا ہوں۔
تو خداوند عالم اس کو اسی ساعت کھانا عطا کرے گا۔
Translation
Show Translation
Arabic Font
Translation Font