يا مَوْلَاتِىْ يَا فَاطِمَةُ اَغِيْثِيْنِىْ۔
اے میری مخدومہ اے فاطمہؑ ! میری فریاد کو پہنچیں
يَا فَاطِمَةُ۔
اے فاطمہؑ !
يَا اٰمِنًا مِنْ كُلِّ شَيْى ءٍ
اے ہر شئے سے امان دینے والے
وَ كُلُّ شَيْى ءٍ مِنْكَ خاۤئِفٌ حَذِرٌ
اور جس سے ہر شئی خوف زدہ ہے۔
اَسْئَلُكَ بِاَمْنِكَ مِنْ كُلِّ شَىْءٍ
میں تیرے امن کے سہارے ہر چیز سے میں تیرے اسی امن
وَ خَوْفِ كُلِّ شَىْءٍ مِنْكَ اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ
اور دنیا ہی کے خوف کے سہارے میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما۔
وَّ اَنْ تُعْطِيَنِىْ اَمَانًا لِنَفْسِىْ وَ اَهْلِىْ
مجھے میرے نفس، میرے اہل،
وَ مَالِىْ وَ وَلَدِىْ
میرے مال میرے اولاد میں امان عطا فرما
حَتّٰى لَا اَخَافَ اَحَدًا
تا کہ مجھے کسی قسم کا خوف و خطر نہ رہ جائے۔
وَّ لَا اَحْذَرَ مِنْ شَىْءٍ اَبَدًا
نہ کبھی بھی کسی چیز کا خوف کھاؤں ہمیشہ کے لیے
اِنَّكَ عَلٰى كُلِّ شَيْى ءٍ قَدِيْرٌ۔
بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔