بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے
اَلْحَمْدُلِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
ساری حمد اس اللہ کے لیے ہے جو رب العالمین ہے ۔
حَسْبُنَا اللّٰهُ وَ نِعْمَ الْوَكِيْلُ
وہی ہمارے لیے کافی ہے اور وہی بہترین محافظ ہے۔
تَبَارَكَ اللّٰهُ اَحْسَنُ الْخَالِقِيْنَ
با برکت ہے وہ خدا جو بہترین خالق ہے
وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِىِّ الْعَظِيْمِ۔
اور اس خدائے علی العظیم کے علاوہ کوئی طاقت اور قوّت نہیں ہے ۔