اَللّٰهُمَّ هٰذِهِ سُنَّتُكَ وَ سُنَّةُ نَبِيِّكَ
خدایا یہ تیرا حکم اور تیرے پیغمبرؐ کی سنّت ہے
صَلَوَاتُكَ عَلَيْهِ وَ اٰلِهٖ
درود و سلام ہو ان پر اور ان کی آلؑ پر
وَاتِّبَاعٌ مِنَّا لَكَ وَ لِنَبِّيِكَ
اور میری طرف سے تیرا اور تیرے پیغمبرؐ کا اتباع ہے
بِمَشِيَّتِكَ وَ بِاِرَادَتِكَ
تیرے ارادہ اور حکم کو
وَ قَضَاۤئِكَ لِاَمْرٍ اَرَدْتَهُ
جو تو نے حکم دیا ہے
وَ قَضَاۤءٍ حَتَمْتَهُ
اور جو فیصلہ کیا ہے
وَ اَمْرٍ اَنْفَذْتَهُ
اور جو امر نافذ کیا ہے
وَ اَذَقْتَهُ حَرَّ الْحَدِيْدِ فِىْ خِتَانِهِ وَ حِجَامَتِهِ
اور ختنہ میں جو زحمت ہے اس حکم کی بناپر
بِاَمْرٍ اَنْتَ اَعْرَفُ بِهِ مِنِّىْ
جس کو تو مجھ سے بہتر جانتا ہے
اَللّٰهُمَّ فَطَهِّرْهُ مِنَ الذُّنُوْبِ
لہٰذا پروردگار اسے گناہوں سے پاک بنا دے،
وَزِدْ فِىْ عُمْرِهِ
اس کی عمر میں اضافہ کردے
وَادْفَعِ الْاۤفَاتِ عَنْ بَدَنِهِ
اور آفتوں کو اس کے بدن سے الگ کردے۔
وَالْاَوْجَاعَ عَنْ جِسْمِهِ
رنج کو اس کے جسم سے دور کردے،
وَ زِدْهُ مِنَ الْغِنٰى
اس کی مالداری میں اضافہ فرما۔
وَ ادْفَعْ عَنْهُ الْفَقْرَ
اور فقر کو دفع فرما دے
فَاِنَّكَ تَعْلَمُ وَلَانَعْلَمُ۔
اس لیے کہ تو جانتا ہے اور ہم نہیں جانتے ہیں۔