ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ دَعَوْتَنِىْ فَاَجَبْتُ دَعْوَتَكَ
خدایا تو نے مجھے پکارا، میں نے تیری دعوت پر لبیک کہا ہے
وَصَلَّيْتُ مَكْتُوْبَتَكَ
تیرے فریضے کو ادا کیا
وَانْتَشَرْتُ فِىْ اَرْضِكَ كَمَااَمَرْتَنِىْ
اور اس کے بعد تیرے حکم کے مطابق دنیا میں منتشر ہوگیا۔
فَاَسْئَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ الْعَمَلَ بِطَاعَتِكَ
اب میں تیرے فضل سے یہ چاہتا ہوں کہ تیری اطاعت پر عمل کروں،
وَاجْتِنَابَ مَعْصِيَتِكَ
تیری معصیت سے محفوظ رہوں
وَالْكَفَافَ مِنَ الرِّزْقِ بِرَحْمَتِكَ۔
اور اپنی رحمت سے اتنا رزق دے دے جو میرے لیے کافی ہو۔