يَا اَوَّلًا بِلَا اَوَّلِيَّةٍ
اے وہ خدا جو ایسا اوّل ہے جس سے پہلے کچھ نہیں
وَ اٰخِرًا بِلَا اٰخِرِيَّةٍ
ایسا آخر جس کے بعد کچھ نہیں۔
يَا قَيُّوْمًا بِلَا مُنْتَهٰى لِقِدَمِهِ
وہ خدائے قیوم ہے کسی کا محتاج نہیں ہے۔
يَا عَزِيْزًا بِلَا انْقِطَاعٍ لِعِزَّتِهٖ
وہ عزیز ہے اس کی عزّت ختم ہونے والی نہیں ،
يَا مُتَسَلِّطًا بِلَا ضَعْفٍ مِنْ سُلْطَانِهِ
وہ عالم ہے کمزور نہیں،
يَا كَرِيْمًا بِدَوَامِ نِعْمَتِهِ
وہ کریم ہے کہ اس کی نعمتیں دائمی ہیں۔
يَا جَبَّارًا وَ مُعِزًّا لِاَوْلِيَاۤئِهِ
وہ جبّار ہے اور اپنے اولیاء کو عزّت دینے والا ہے۔
يَا خَبِيْرًا بِعِلْمِهِ
وہ اپنے علم کی بناپر ہر چیز کو جانتا ہے
يَا عَلِيْمًا بِقُدْرَتِهٖ
اپنی قدرت کی بناپر
يَا قَدِيْرًا بِذَاتِهٖ
ہر چیز پر طاقت رکھتا ہے۔
اَسْئَلُكَ بِحَقِّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ
خدایا حسنؑ بن علیؑ کا واسطہ
عَلَيْهِمَا السَّلَامُ
درود و سلام ہو ان پر اور ان کی آل پر
وَ اُقَدِّمُهُ بَيْنَ يَدَىْ حَوَاۤئِجِىْ
اور انھیں مقدّم کرکے یہ گذارش کرتا ہوں کہ