ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
صلوات بر جعفر بن محمد علیہما السلام
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ ۟اِلصَّادِقِ
خدایا رحمت نازل فرما حضرت جعفر بن محمدؑ صادقؑ پر جو علم کے خزانہ دار، تیری طرف دعوت حق اور نور مبین کے ساتھ دعوت دینے والے تھے۔ خدایا جس طرح تو نے انھیں اپنے کلام و وحی کا معدن، اپنے علم کا خزانہ دار، اپنی توحید کی زبان، اپنے امر کا ولی اور اپنے دین کا محافظ قرار دیا ہے۔ اب ان پر بہترین رحمت نازل فرما تو نے جو اپنے مخلص بندوں اور اپنی حجتوں میں کسی پر نازل کی ہے کہ توحمید بھی ہے اور مجید بھی ہے۔
خَازِنِ الْعِلْمِ
الدَّاعِيۤ اِلَيْكَ بِالْحَقِّ
النُّوْرِ الْمُبِيْنِ
اَللّٰهُمَّ وَ كَمَا جَعَلْتَهُ مَعْدِنَ كَلَامِكَ وَ وَحْيِكَ
وَ خَازِنَ عِلْمِكَ
وَ لِسَانَ تَوْحِيْدِكَ
وَ وَلِيَّ اَمْرِكَ
وَ مُسْتَحْفِظَ دِيْنِكَ
فَصَلِّ عَلَيْهِ
اَفْضَلَ مَا صَلَّيْتَ عَلٰىۤ اَحَدٍ
مِنْ اَصْفِيَاۤئِكَ وَ حُجَجِكَ
اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ۔