اَسْتَغْفِرُ اللهَ وَاَتُوْبَ اِلَيْهِ۔
بخشش چاہتا ہوں اللہ سے اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
اَللّٰهُمَّ هٰذَا شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيْ اَنْزَلْتَ فِيْهِ القُرْاٰنَ وَقَدْ تَصَرَّمَ،
خدایا یہ ماہِ رمضان ہے جس میں تو نے قرآن نازل کیا اور یہ اب گذر رہا ہے
وَاَعُوْذُ بِوَجْهِكَ الْكَرِيْمِ يَارَبِّ
اور میں تیری ذاتِ کریم کی پناہ چاہتا ہوں اس بات سے کہ پروردگار
اَنْ يَطْلُعَ الْفَجْرُ مِنْ لَيْلَتِيْ هٰذِهِ
اس رات کو صبح ہوجائے
اَوْ يَتَصَرَّمَ شَهْرُ رَمَضَانَ
اور میرے ذمّہ کوئی مؤاخذہ یا کوئی گناہ باقی رہ جائے
وَلَكَ قِبَلِيْ تَبِعَةٌ اَوْ ذَنْبٌ تُرِيْدُ اَنْ تُعَذِّبَنِيْ بِهِ يَوْمَ اَلْقَاكَ۔
جس پر تو اس دن عذاب کرے جب میں تجھ سے ملاقات کروں
يَامُدَبِّرَ الْاُمُوْرِ،
يَابَاعِثَ مَنْ فِي الْقُبُوْرِ،
يَامُلَيِّنَ الْحَدِيْدِ لِدَاوُدَ
صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَاٰلِ مُحَمَّدٍ
وَافْعَلْ بِي كَذا وَكَذا
اَللّٰهُمَّ يَا مَنْ لَا يَرْغَبُ فِيْ۔۔۔۔
اَللّٰهُمَّ لَا تَجْعَلُهُ اٰخِرَ الْعَهْدِ مِنْ صِيَامِيْ لِشَهْرِ رَمَضَانَ،
خدایا اس ماہِ رمضان کے میرے روزے کو آخری روزہ قرار نہ دینا
وَاَعُوْذُ بِكَ اَنْ يَطْلُعَ فَجْرُ هٰذِهِ اللَّيْلَةِ اِلَّا وَقَدْ غَفَرْتَ لِي۔
اور میں اس بات سے پناہ چاہتا ہوں کہ اس رات کی صبح ہوجائے سوائے اس کے کہ مجھے معاف نہ کردے۔
اَللّٰهُمَّ لَا تَجْعَلُهُ اٰخِرَ الْعَهْدِ مِنْ صِيَامِنَا اِيَّاهُ
خدایا میرے اس ماہ کے روزے کو زندگی کا آخری روزہ نہ قرار دینا
فَاِنْ جَعَلْتَهُ فَاجْعَلْنِيْ مَرْحُوْمًا وَلَا تَجْعَلْنِيْ مَحْرُوْمًا۔
اور اگر تیری یہی مشیّت ہے تو مجھے قابلِ رحمت قرار دینا اپنی رحمت سے محروم نہ قرار دینا۔
سُبْحَانَ اللهِ
پاکیزگی اللہ کے لیے ہے
وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ
اور حمد اللہ کے لیے ہے
وَلَآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ
اور اس کے علاوہ کوئی خدا نہیں ہے
وَاللهُ اَكْبَرُ۔
اور وہ سب سے بزرگ ہے۔
اَسْتَغْفِرُ اللهَ وَاَتُوْبَ اِلَيْهِ۔
بخشش چاہتا ہوں اللہ سے اس کے حضور توبہ کرتا ہوں۔
يَاحَيُّ يَاقَيُّوْمُ،
اے خدائے حیّ و قیّوم
يَاذَا الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ،
اے صاحبِ جلال و اکرام
يَارَحْمٰنَ الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ وَرَحِيْمَهُمَا،
اے دنیا اور آخرت کے رحمٰن و رحیم
يَااَرْحَمَ الرَّاحِمِينَ،
اے بہترین رحم کرنے والے
يَااِلٰهَ الْاَوَّلِيْنَ وَالْاٰخِرِيْنَ،
اے اوّلین و آخرین کے معبود
اِغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَا،
ہمارے گناہوں کو بخش دے
وَتَقَبَّلْ مِنَّا صَلَاتَنَا وَصِيَامَنَا وَقِيَامَنَا۔
اور ہماری نماز ہمارے روزے اور ہمارے قیام کو قبول فرما۔