ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
دعاء برائے حصولِ حاجت
(تحفۃ الزائر میں امام صادقؑ سے منقول ہے کہ جب کوئی حاجت پیش آ جائے یا کسی چیز سے خوفزدہ اور ہراساں ہو تو ایک کاغذ پر یوں لکھو۔)
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْۤ اَتَوَجَّهُ اِلَيْكَ بِاَحَبِّ الْاَسْمَاۤءِ اِلَيْكَ وَ اَعْظَمِهَا لَدَيْكَ وَ اَتَقَرَّبُ وَ اَتَوَسَّلُ اِلَيْكَ بِمَنْ اَوْجَبْتَ حَقَّهُ عَلَيْكَ وَ بِمُحَمَّدٍ وَ عَلِيٍّ وَ فَاطِمَةَ وَ الْحَسَنِ وَ الْحُسَيْنِ وَ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ وَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ وَ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَ مُوْسَى بْنِ جَعْفَرٍ وَ عَلِيِّ بْنِ مُوْسٰى وَ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ وَ عَلِيِّ بْنِ مُحَمَّدٍ وَ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ وَ الْحُجَّةِ الْمُنْتَظَرِ صَلَوَاتُ اللّٰهِ عَلَيْهِمْ اَجْمَعِيْنَ اِكْفِنِي۔۔۔۔
بنام خدائے رحمان و رحیم خدایا میں تیری طرف متوجہ ہوں تیرے محبوب دین اور عظیم ترین اسماء کے وسیلہ سے میں تیرا تقرب چاہتا ہوں اور وسیلہ قرار دیتا ہوں انھیں جن کا حق تو نے اپنے اوپرلازم قراردیا ہے یعنی حضرت محمدؑ و علیؑ و فاطمہؑ حسنؑ و حسینؑ و علیؑ بن الحسینؑ و محمدؑ بن علیؑ و جعفرؑ بن محمدؑ و موسیٰؑ بن جعفرؑ و علیؑ بن موسیٰؑ و محمدؑ بن علیؑ بن محمدؑ و حسنؑ بن علیؑ اور حجت منتظر ان سب پر تیری رحمت ہو کہ میرے لئے میری حاجتوں مین کافی ہو جا۔
(اس کے بعد کاغذ کو لپیٹ کر مٹی کے گولے میں رکھ کر آب جاری یا کنویں میں ڈال دے۔ پروردگار بہت جلد وسعت حال عطا فرمائے گا۔)