بِسْمِ اللهِ الرَّ حْمٰنِ الرَّ حِيْمِ
خدا کے نام سے شروع جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اِنْ كَانَ فِىْ قَضَاۤئِكَ وَقَدَرِكَ
الہٰی اگر تیرے حکم اور فیصلے میں یہ بات ہے
اَنْ تَمُنَّ عَلٰى شِيْعَةِ اٰلِمُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلَامُ
کہ شیعیان آل ؑ محمدؐ پراحسان فرمائے
بِفَرَجِ وَلِيِّكَ
کشائش وآسائش دے کر
وَ حُجَّتِكَ عَلٰى خَلْقِكَ
اپنے ولی اور اپنی حجّت پر جو تیری مخلوق کے لیے ہے
فَاَخْرِجْ اِلَيْنَاۤ اٰيَةً مِنْ كِتَابِكَ
تو ظاہر فرما ہم پر ایسی آیت اپنی کتاب سے
نَسْتَدِلُّ بِهَا عَلٰى ذٰلِكَ۔
جو اس پر ہماری دلیل بن جائے۔