ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ رَبَّ الْبَهَاۤءِ وَالْعَظَمَةِ
پروردگار اے عظمت
وَالْكِبْرِيَاۤءِ وَالسُّلْطَانِ
و کبریائی اور سلطان کے مالک
اَظْهَرْتَ الْقُدْرَةَ كَيْفَ شِئْتَ
تو نے اپنی قدرت کو جس طرح چاہا ظاہر کیا
وَ مَنَنْتَ عَلٰى عِبَادِكَ بِمَغْفِرَتِكَ
اپنے بندوں پر اپنی معرفت اور مغفرت سے مہربانی کی،
وَ تَسَلَّطْتَ عَلَيْهِمْ بِجَبَرُوْتِكَ
اپنی طاقت سے ان پر غالب آیا
وَ عَلَّمْتَهُمْ شُكْرَ نِعْمَتِكَ
انھیں شکر و نعمت کی تعلیم دی۔
اَللّٰهُمَّ فَبِحَقِّ عَلِيٍّ الْمُرْتَضٰى لِلدِّيْنِ
خدایا علیؑ مرتضیٰ کے حق کا واسطہ جو تیرے دین کے محافظ
وَالْعَالِمِ بِالْحُكْمِ وَ مَجَارِىْ التُّقٰى
اور تیرے حکم کے جاننے والے ہیں،
اِمَامِ الْمُتَّقِيْنَ
امام المتقینؑ ہیں۔
صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهٖ فِى الْاَوَّلِيْنَ وَالْاٰ خِرِيْنَ
خدایا محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اوّلین و آخرین میں رحمت نازل فرما
وَ اُقَدِّمُهُ بَيْنَ يَدَىْ حَوَاۤئِجِىْ
میں اگرچہ علی مرتضیٰؑ کو اپنی حاجتوں کے سامنے پیش کررہا ہوں۔
اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تَفْعَلَ بى كَذا وَ كَذا۔۔
تو رحمت فرما سرکار محمدؐ و آلؑ محمدؐپر اور میری یہ اور یہ حاجت پوری فرما