ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
اَللّٰهُمَّ لَبِسْتَ بَهَاۤئَكَ فِىْ اَعْظَمِ قُدْرَتِكَ
خدایا تیرا لباس بہاؤعظمت ہے،
وَ صَفَا نُوْرُكَ فِىْ اَنْوَرِ ضَوْئِكَ
تیرا نور نورِ انور ہے۔
وَ فَاضَ عِلْمُكَ حِجَابَكَ
تیرا علم حجابات پر حاوی ہے۔
وَ خَلَّصْتَ فِيْهِ اَهْلَ الثِّقَةِ بِكَ عِنْدَ جُوْدِكَ
تو نے اپنے اعتماد کرنے والوں کو جود و کرم سے نوازا ہے۔
فَتَعَالَيْتَ فِىْ كِبْرِيَاۤئِكَ
تو اپنی کبریائی میں بلند و برتر ہے۔
عُلُوًّا عَظُمَتْ فِيْهِ مِنَّتُكَ عَلٰى اَهْلِ طَاعَتِكَ
تیرا احسان تیرے اطاعت گذاروں پر عظیم ہے
فَبَاهَيْتَ بِهِمْ اَهْلَ سَمَاوَاتِكَ بِمِنَّتِكَ عَلَيْهِمْ
جس کی بناء پر وہ تمام اہلِ آسمان سے فخر و مباہات کرتے ہیں۔
اَللّٰهُمَّ فَبِحَقِّ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ عَلَيْكَ اَسْئَلُكَ
خدایا تجھے علیؑ کے حق کا واسطہ میں سوال کرتا ہوں
وَ بِهِ اَسْتَغِيْثُ اِلَيْكَ
اور ان کے ذریعے تجھے پکارتا ہوں
وَاُقَدِّمُهُ بَيْنَ يَدَىْ حَوَاۤئِجِىْ
اور انھیں اپنی حاجتوں کے سامنے مقدّم کرتا ہوں