اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تَفْعَلَ بِىْ كَذَا وَ كَذَا۔۔۔
تو محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور میرے مقاصد کو پورا کردے۔
يَا مَنْ تَكَبَّرَ عَنِ الْاَوْهَامِ صُوْرَتُهُ
اے وہ خدا جس کی صورت اوہام سے بزرگ تر
يَا مَنْ تَعَالٰى عَنِ الصِّفَاتِ نُوْرُهُ
جس کے صفات کا نور بلند تر
يَا مَنْ قَرُبَ عِنْدَ دُعَاۤءِ خَلْقِهِ
اور جو مخلوقات کی دعا میں ان کے قریب تر ہے۔
يَا مَنْ دَعَاهُ الْمُضْطَرُّوْنَ
اے وہ خدا جس سے مضطر لوگ دعا کرتے ہیں
وَ لَجَاَ اِلَيْهِ الْخَاۤئِفُوْنَ
اور سدا اس کی پناہ میں آتے ہیں۔
وَ سَئَلَهُ الْمُؤْمِنُوْنَ
مومنین اس سے سوال کرتے ہیں۔
وَ عَبَدَهُ الشَّاكِرُوْنَ
اس کے شاکر بندے،
وَ حَمِدَهُ الْمُخْلِصُوْنَ
اور مخلص بندے اس کی عبادت کرتے ہیں۔
اَسْئَلُكَ بِحَقِّ نُوْرِكَ الْمُضِيْىَّءِ
خدایا تیرے روشن نور
وَ بِحَقِّ مُوْسَى بْنِ جَعْفَرٍ عَلَيْكَ
حضرت موسیٰؑ بن جعفرؑ کے حق کا واسطہ کہ
وَ اَتَقَرَّبُ بِهِ اِلَيْكَ
جن کے ذریعہ سے میں تجھ سے قریب ہونا چاہتا ہوں
وَ اُقَدِّمُهُ بَيْنَ يَدَىْ حَوْاۤئِجِىْ
اور انھیں اپنی حاجتوں میں مقدّم کرتا ہوں،
اَنْ تُصَلِّىَ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِ مُحَمَّدٍ وَّ اَنْ تَفْعَلَ بِىْ كَذَا وَ كَذَا۔۔۔
تو محمدؐ و آل محمدؐ پر رحمت نازل فرما اور میری حاجتوں کو پورا کر۔