ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا وَلِيَّ اللّٰهِ
سلام ہو آپ پر اے ولیٔ خدا
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا حُجَّةَ اللّٰهِ وَ خَالِصَتَهُ
سلام ہو آپ پر اے حجّتِ پروردگار
اَلسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا اِمَامَ الْمُؤْمِنِيْنَ
سلام ہو آپ پر اے امامِ مومنین
وَ وَارِثَ الْمُرْسَلِيْنَ
اور وارثِ مرسلین
وَ حُجَّةَ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ
اور عالمین کے رب کی حجّت
صَلَّى اللهُ عَلَيْكَ وَ عَلٰى اٰلِ بَيْتِكَ
خدا آپ اور آپ کے گھر والوں پر
الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ
رحمتیں نازل فرمائے
يَا مَوْلَايَ يَا اَبَا مُحَمَّدٍ
اے میرے مولا حضرت ابو محمد
الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
الحسن بن علی
اَنَا مَوْلًى لَكَ وَ لِاٰلِ بَيْتِكَ
میں آپ کے گھر والوں کا غلام ہوں
وَ هٰذَا يَوْمُكَ وَ هُوَ يَوْمُ الْخَمِيْسِ
اور آج پنجشنبہ کا دن آپ کا دن ہے
وَ اَنَا ضَيْفُكَ فِيْهِ وَ مُسْتَجِيْرٌ بِكَ فِيْهِ
لہٰذا میں آپ کا مہمان ہوں آپ کی پناہ میں ہوں
فَاَحْسِنْ ضِيَافَتِيْ وَ اِجَارَتِيْ
آپ میری خاطر فرمائیں اور مجھے پناہ دیں۔
بِحَقِّ اٰلِ بَيْتِكَ الطَّيِّبِيْنَ الطَّاهِرِيْنَ۔
میں آپ کو آپ کے طیّب و طاہر اہل بیتؑ کا واسطہ دیتا ہوں