ENGLISH | اردو | Roman | Azerbaijani
🏠 🔍
0:00
دُعائے توسّل
(۲)علامہ مجلسیؒ نے فرمایا ہے کہ بعض معتبر کتابوں میں محمد بن بابویہ سے نقل کیا گیا ہے کہ انھوں نے دعائے توسل کو ائمہ علیہم السلام سے روایت کیا ہے اور کہا ہے کے میں نے اس کو کسی معاملہ میں نہیں پڑھا مگر یہ کہ اس کی قبولیت کا اثر بہت جلدی پایا اور وہ دعا یہ ہے۔)
اَللّٰهُمَّ اِنِّىْ اَسْئَلُكَ وَاَتَوَجَّهُ اِلَيْكَ
خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوں۔
بِنَبِيِّكَ نَبِىِّ الرَّحْمَةِ
تیرے نبیِ رحمت
مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَاٰلِهِ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کے واسطہ سے۔
يَا اَبَاالْقَاسِمِ
اے ابوالقاسم
يَا رَسُوْلَ اللهِ
اے رسولؐ خدا
يَا اِمامَ الرَّحْمَةِ
اے امام رحمت،
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار، اے میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ سے شفاعت چاہتے ہیں
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور ہم نے آپ کو وسیلہ بنا کر
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی تمام حاجتوں کو آپ کے سامنے خدا کی بارگاہ میں پیش کیا ہے
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا اے بارگاہِ الٰہی کے صاحب عزّت
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ۔
آپ ہماری شفاعت فرما دیجئے۔
يَا اَبَا الْحَسَنِ
اے ابوالحسنؑ
يَا اَمِيْرَ الْمُؤْمِنِيْنَ
اے امیر المومنینؑ
يَا عَلِىَّ بْنَ اَبِيْ طَالِبٍ
اے علیؑ بن ابی طالبؑ،
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
مخلوقات پر اللہ کی حجّت۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اے میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
آپ کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں۔
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
آپ کو خدا کی بارگاہ میں وسیلہ بنایا ہے
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اور اپنی حاجتوں کے لیے آگے بڑھایا ہے
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا اے بارگاہِ خدا میں صاحبِ عزّت
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ۔
آپ ہماری شفاعت کردیجئے۔
يَا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاۤءُ
اے فاطمہ زہراؑ
يَا بِنْتَ مُحَمَّدٍ
اے بنت محمدؐ
يَا قُرَّةَ عَيْنِ الرَّسُوْلِ
اے رسولؐ کی آنکھوں کی ٹھنڈک۔
يَا سَيِّدَتَنَا وَمَوْلَاتَنَا
اے ہماری مالکہ اور ہماری شہزادی
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعہ خدا کی طرف متوجہ ہیں اور آپ سے طالبِ شفاعت ہیں
وَتَوَسَّلْنَا بِكِ اِلَى اللهِ
اور آپ کو وسیلہ قرار دے کر
وَقَدَّمْنَاكِ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی حاجتوں کے لیے آگے بڑھا دیا ہے
يَا وَجِيْهَةً عِنْدَ اللهِ
اے نگاہِ پروردگار کی راحت و عزّت
اِشْفَعِىْ لَنَا عِنْدَ اللهِ۔
آپ اللہ کے پاس ہماری شفاعت کردیجئے۔
يَا اَبا مُحَمَّدٍ
اے ابو محمدؐ
يَا حَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
اے حسن بن علیؑ
اَيُّهَا الْمُجْتَبٰى
اے منتخب روزگار
يَا بْنَ رَسُولِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ خدا
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے مخلوقات پر حجّتِ پروردگار۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اے میرے مولا۔
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم نے آپ کے ذریعہ خدا کی طرف رُخ کیا ہے۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
آپ کو وسیلہ قرار دیا ہے
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
لہٰذا اے بارگاہِ احدیت کے صاحب عزّت
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
اے نگاہِ پروردگار کی راحت و عزّت
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ
ہماری سفارش کردیجئے۔
يَا اَبا عَبْدِاللهِ
اے ابو عبداللہ
يَا حُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ
اے حسینؑ بن علیؑ،
اَيُّهَا الشَّهِيْدُ
اے شہید
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے رسولؐ خدا کے فرزند،
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی مخلوقات پر اس کی حجّت۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اے میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم اللہ کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور آپ کو وسیلہ بنا کر
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی حاجتوں سے آگے بڑھا دیا ہے۔
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا اے بارگاہ الٰہی کے آبرومند
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ۔
آپ ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَاۤ اَبَا الْحَسَنِ
اے ابوالحسنؑ
يَا عَلِىَّ بْنَ الْحُسَيْنِ
اے علیؑ بن الحسینؑ
يَا زَيْنَ الْعَابِدِيْنَ
اے زین العابدینؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے رسولؐ خدا کے فرزند
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی مخلوقات پر اللہ کی حجّت۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اے میرے مولا۔
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم کے ذریعے خدا کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور آپ کو وسیلہ قرار دیا ہے
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اور اپنی حاجتوں کو پیش کر دیا ہے
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا اے بارگاہ الٰہی کے آبرومند۔
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ۔
آپ ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَا اَبا جَعْفَرٍ
اے ابو جعفر
يَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ
اے محمد بن علیؑ،
اَيُّهَا الْبَاقِرُ
اے باقرؑ،
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ۔
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی مخلوق پر اس کی حجّت۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار، میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعے اللہ کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور آپ کو وسیلہ قرار دیتے ہیں
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اور اپنی حاجتوں پر مقدّم کرتے ہیں
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا اے بارگاہ الٰہی کے صاحبِ وجاہت۔
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ۔
آپ اس کی بارگاہ میں ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَا اَبَا عَبْدِ اللهِ
اے ابو عبداللہ
يَا جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ
اے جعفرؑ بن محمدؑ
اَيُّهَا الصَّادِقُ
اے صادقؑ،
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسول اللہ۔
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی مخلوق پر اس کی حجّت۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار۔ اے میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم نے آپ کے ذریعہ اللہ کی طرف رُخ کیا ہے۔ آپ کو شفیع
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور وسیلہ قراردیا ہے
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اور اپنی حاجتوں کے لیے آگے بڑھا دیا
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا اے بارگاہ الٰہی کے صاحبِ آبرو
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ،
آپ ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَا اَبَا الْحَسَنِ
اے ابولحسنؑ
يَا مُوْسَى بْنَ جَعْفَرٍ
اے موسیٰؑ بن جعفرؑ
اَيُّهَا الْكَاظِمُ
اے کاظمؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی مخلوق پر اس کی حجّت۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اے میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم نے آپ کے ذریعے اللہ کی طرف رُخ کیا ہے۔ اللہ کو شفیع
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور وسیلہ بنایا ہے
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اور اپنی حاجتوں پر مقدم رکھا ہے
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
اور اس کی بارگاہ کے آبرومند ہیں
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ،
لہٰذا ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَا اَبَا الْحَسَنِ
اے ابوالحسنؑ
يَا عَلِىَّ بْنَ مُوْسٰى
اے علیؑ بن موسیٰؑ
اَيُّهَا الرِّضَا
اے رضاؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی حجّت اس کی مخلوق پر۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اے میرے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعے خدا کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں۔
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
آپ کو وسیلہ بنایا ہے۔
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
آپ کو اپنی حاجتوں کے لئے مقدّم کیا ہے۔
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
آپ اس کی بارگاہ کے آبرومند ہیں
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَا اَبَا جَعْفَرٍ
اے ابو جعفرؑ
يَا مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ
اے محمدؑ بن علیؑ
اَيُّهَا التَّقِىُّ الْجَوَادُ
اے تقیؑ جوادؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی حجّت اس کی مخلوق پر۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے ہمارے سردار اے ہمارے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعے مالک کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ کو شفیع
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور وسیلہ بنا کر
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی حاجتوں پر مقدّم کیا ہے۔
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا آپ صاحبِ عزّت ہونے کی بنا پر
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ
ہماری سفارش کردیں۔
يَا اَبَا الْحَسَنِ
اے ابوالحسنؑ
يَا عَلِىَّ بْنَ مُحَمَّدٍ
اے علیؑ بن محمدؑ
اَيُّهَا الْهَادِى النَّقِىُّ
اے ہادی نقیؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی حجّت اس کی مخلوق پر۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے میرے سردار اور ہمارے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعے مالک کی طرف متوجہ ہیں۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں۔
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
آپ کو وسیلہ بنا کر
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی حاجتوں پرمقدّم کیا ہے۔
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
آپ صاحبِ عزّت ہیں
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا آپ ہماری سفارش کر دیجئے۔
يَا اَبا مُحَمَّدٍ
اے ابو محمدؑ
يَا حَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ
اے حسنؑ بن علیؑ
اَيُّهَا الزَّكِىُّ الْعَسْكَرِىُّ
اے زکی عسکریؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی حجّت اس کی مخلوق پر۔
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے ہمارے سردار اے ہمارے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعے متوجہ ہوئے۔ آپ سے طالبِ شفاعت ہیں۔
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
آپ کو وسیلہ بنا کر
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی حاجتوں پر مقدّم کیا ہے
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا آپ آبرومند ہونے کی بناپر
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ
ہماری سفارش کردیں۔
يَا وَصِىَّ الْحَسَنِ
اے حسنؑ کے وصی
وَالْخَلَفَ الْحُجَّةَ
اے جانشین حجتؑ
اَيُّهَا الْقَاۤئِمُ الْمُنْتَظَرُ الْمَهْدِىُّ
اے امام قائمؑ اے منتظر مہدیؑ
يَا بْنَ رَسُوْلِ اللهِ
اے فرزندِ رسولؐ اللہ
يَا حُجَّةَ اللهِ عَلٰى خَلْقِهِ
اے اللہ کی حجّت اُس کی مخلوق پر
يَا سَيِّدَنَا وَمَوْلٰنَا
اے ہمارے سردار اور ہمارے مولا
اِنَّا تَوَجَّهْنَا وَاسْتَشْفَعْنَا
ہم آپ کے ذریعے اللہ کی طرف متوجہ ہیں۔ اور آپ سے طالبِ شفاعت ہیں۔
وَتَوَسَّلْنَا بِكَ اِلَى اللهِ
اور آپ کو وسیلہ بناکر
وَقَدَّمْنَاكَ بَيْنَ يَدَىْ حَاجَاتِنَا
اپنی حاجتوں پر مقدّم کیا ہے۔
يَا وَجِيْهًا عِنْدَ اللهِ
آپ اس کی بارگاہ سے صاحبِ عزّت ہیں
اِشْفَعْ لَنَا عِنْدَ اللهِ
لہٰذا ہماری شفاعت کردیجئے۔
يَا سَادَتِىْ وَمَوَالِىَّ
اے میرے سرداروں اور میرے مولا
اِنِّىْ تَوَجَّهْتُ بِكُمْ
میں خلوص کے ساتھ آپ کی طرف متوجہ ہوں
اَئِمَّتِىْ وَعُدَّتِىْ
میرے ائمہؑ، میرے ذخیرہ !
لِيَوْمِ فَقْرِىْ وَحَاجَتِىْ
اپنے فقر و حاجت کے دن کے لئے
اِلَى اللهِ
اللہ کی طرف
وَتَوَسَّلْتُ بِكُمْ اِلَى اللهِ
اور آپ سے توسل کیا ہے اللہ کی طرف
وَاسْتَشْفَعْتُ بِكُمْ اِلَى اللهِ
اور آپ سے شفاعت چاہی ہے
فَاشْفَعُوْا لِىْ عِنْدَ اللهِ
تو اللہ کی طرف ہماری شفاعت کیجئے اللہ کے نزدیک
وَاسْتَنْقِذُوْنِىْ مِنْ ذُنُوْبِىْ عِنْدَ اللهِ
اور مجھ کو بچا لیجئے میرے گناہوں سے اللہ کے نزدیک
فَاِنَّكُمْ وَسِيْلَتِىْ اِلَى اللهِ
کیونکہ آپ میرے وسیلہ ہیں اللہ کے پاس
وَبِحُبِّكُمْ وَبِقُرْبِكُمْ اَرْجُوْ نَجَاةً مِنَ اللهِ
اور آپ کی محبّت اور تقرّب کے واسطے سے میں اللہ سے نجات کی امید کرتا ہوں
فَكُوْنُوْا عِنْدَ اللهِ رَجَاۤئِىْ
تو آپ اللہ کے نزدیک میری امید ہو جائیے
يَا سَادَتِىْ يَا اَوْلِيَاۤءَ اللهِ
اے میرے سردار اور اے اولیائے اللہ،
صَلَّى اللهُ عَلَيْهِمْ اَجْمَعِيْنَ
اللہ کا درود ہو آپ سب پر
وَلَعَنَ اللهُ اَعْدَاۤءَ اللهِ ظَالِمِيْهِمْ
اور اللہ کی لعنت ہو آپ کے دشمنوں پر ظالموں پر
مِنَ الْاَوَّلِيْنَ وَالْاٰخِرِيْنَ
اوّلین و آخرین میں سے
اٰمِيْنَ رَبَّ الْعَالَمِيْنَ۔
اے عالمین کے رب اس دعا کو قبول فرما لے۔